ایکسیسیبلٹی اسٹیٹمنٹ

ہم یہ یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہیں کہ یہ ویب سائٹ ویب کانٹینٹ ایکسیسبیلٹی گائیڈ لائنز (جس کا مخفف WCAG ہے) 2.2 میں بیان کردہ لیول AA کے رسائی معیارات پر پوری اترتی ہو۔ اگر آپ کو سائٹ کے کسی بھی حصے تک رسائی میں مدد درکار ہو، استعمال میں دشواری پیش آ رہی ہو یا آپ کے پاس بہتری کے لیے کوئی تجاویز موجود ہوں، تو براہ کرم ہم سے bio-oil@unionswiss.com پر رابطہ کریں۔